ٹام کروز اور کیٹی کی طلاق

ٹام کروز اور کیٹی کی طلاق
ٹام کروز اور کیٹی کی طلاق

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اداکار ٹام کروز اور کیٹی ہیو مزکی شادی بھی "مشن امپوسیبل "بن گئی ہے اور اب انہوں نے طلاق کافیصلہ کرلیا ہے۔ان کی شادی پانچ سال قبل ہوئی تھی۔ان کے طویل معاشقے کے چرچے رہے ہیں اوران کی چھ سالہ بچی بھی ٹام کروز اس سے پہلے ممی راجر اور نکول کڈمین سے بھی شادی توڑ چکے ہیں۔

مزید : تفریح