پشاور میں پولیس چوکی پرحملہ

پشاور میں پولیس چوکی پرحملہ
پشاور میں پولیس چوکی پرحملہ

  

پشا ور (مانیٹر نگ ڈیسک ) بڈھ پیر کے علاقے میں نا معلو م افراد نے شیخا ں پولیس چوکی پر حملہ کر دیا تاہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہو ا۔پو لیس کے مطابق نا معلو م افراد نے فائر نگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغا۔

مزید : پشاور