ہڑتال کی تو ملا زمت سے جا ئیں گے :نئے ڈاکٹر وں کا حلف

ہڑتال کی تو ملا زمت سے جا ئیں گے :نئے ڈاکٹر وں کا حلف
ہڑتال کی تو ملا زمت سے جا ئیں گے :نئے ڈاکٹر وں کا حلف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور ( مانیٹر نگ ڈیسک) پنجا ب حکومت نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے دوران نئے بھرتی کیے جا نے والو ں سے ہڑتال نے کر نے کا حلف حا صل کر لیا ہے ،محکمہ صحت نے ڈاکٹروں سے جو حلف نا مہ دستخط کرایا ہے اس میں واضح کہا گیا ہے کہ ہڑتال کی صورت میں انکی ملازمت ختم ہو جائے گی۔ حلف نامے میں کہا گیا کہ وہ میڈیکل پروفیشن لازمی سروس ایکٹ کا حصہ ہے او ر اس کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔

مزید :

لاہور -