چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کر رہے :رحما ن ملک

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کر رہے :رحما ن ملک
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کر رہے :رحما ن ملک

  

لند ن (مانیٹر نگ ڈیسک ) داخلہ امو رکے مشیر رحما ن ملک نے کہا ہے کہ حکو مت چیف جسٹس کے خلا ف کوئی ر یفرنس تیا ر نہیں کر رہی اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتی ہے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم حکو مت میں ہو نے کے با وجو د اپو زیشن میں ہے جبکہ ن لیگ جلد الیکشن کرانے کی ساز ش کر رہی ہے لیکن الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہو نگے۔

مزید : اسلام آباد