گو جرا نولہ میں مر ضی کی شاد ی کر نے والی با پ کے ہا تھو ں قتل

گو جرا نولہ میں مر ضی کی شاد ی کر نے والی با پ کے ہا تھو ں قتل
گو جرا نولہ میں مر ضی کی شاد ی کر نے والی با پ کے ہا تھو ں قتل

  

گو جرانو لہ (ما نیٹرنگ ڈیسک) گکھڑ منڈی کے نو احی گاﺅ ں میں پسند کی شادی کر نے والی لڑکی کو با پ نے گو لی مار کر مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ۔پو لیس کے مطا بق میڑ ک کی طا لبہ نے والدین کی رضا کے بر عکس گاﺅ ں کے لڑ کے سے شادی کی تھی جس کے چند ماہ بعد والدین سے ملنے کےلئے آئی تو ناراض با پ نے فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ۔

مزید : گوجرانوالہ