اجنبی لڑکے کی فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ سڑک پر ایسی شرمناک حرکت کہ اداکارہ نے منہ پر مکا دے مارا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ہر کوئی لڑکے کو برا بھلا کہنے لگا کیونکہ۔۔۔

اجنبی لڑکے کی فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ سڑک پر ایسی شرمناک حرکت ...
اجنبی لڑکے کی فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ سڑک پر ایسی شرمناک حرکت کہ اداکارہ نے منہ پر مکا دے مارا، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ہر کوئی لڑکے کو برا بھلا کہنے لگا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹیکساس (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی میں دنیا کی سب سے زیادہ مقبول فحش اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی میا خلیفہ ٹیکساس کی سڑک پر نکلی تو اجنبی لڑکے نے ایسی شرمناک حرکت کر دی کہ اداکارہ نے اس کے منہ پر زوردار مکا دے مارا اور اردگرد کے لوگ ہکا بکا رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”مجھے ایک ماہ کیلئے کرائے پر کمرہ چاہیے“، سوشل میڈیا پر اشتہار دینے والے پاکستانی نوجوان پر امریکی لڑکیاں فدا ہو گئیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میا خلیفہ فحش فلموں کے علاوہ معروف کھلاڑیوں کا مذاق اڑانے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہے البتہ یہ الگ بات ہے کہ وہ اس کوشش میں کم ہی کامیاب ہوتی ہے تاہم اب وہ ایک لڑکے کو مکا مارنے کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہرت حاصل کر رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک لڑکے نے جب میا خلیفہ کو سڑک پر چلتے دیکھا تو خود پر قابو نہ رکھ سکا اور اس کے پاس جا پہنچا، موبائل نکالا اور سیلفی بنانے لگا۔ یہی بات میا خلیفہ کو بری لگ گئی جس نے آﺅ دیکھا نہ تاﺅ، اور لڑکے کے منہ پر مکا جڑ دیا۔ مذکورہ لڑکے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو سب نے اسے برا بھلا کہتے ہوئے میا خلیفہ کے عمل کو درست قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بھارتی خاتون نے سسر کو ایسے شرمناک طریقے سے قتل کردیا کہ پوری دنیا کانوں کو ہاتھ لگانے لگی
صارفین نے موقف اپنایا کہ اگر اسے میا خلیفہ سڑک پر چلتے مل گئی تھی اور وہ سیلفی لینا چاہتا تھا تو پہلے اسے اس بات کی اجازت طلب کرنا چاہئے تھی، چونکہ اس نے سیلفی بنانے کیلئے اجازت نہیں لی، اس لئے میا خلیفہ نے جو بھی کیا، ٹھیک کیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -