A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نامعلوم افراد کا تحریک انصاف کے امیدوارپرحملہ اور ان کی ایسی چیز جلادی کہ آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل

نامعلوم افراد کا تحریک انصاف کے امیدوارپرحملہ اور ان کی ایسی چیز جلادی کہ آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل

Jun 30, 2018 | 10:48:AM

جامشورو(ویب ڈیسک)پی ایس 81 سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا اور موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جام شورو سندھ کے انتخابی ضلع پی ایس 81 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جاوید خٹک پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا نتیجے میں وہ بری طرح زخمی ہوگئے۔

ملزمان نے ان کی موٹر سائیکل کو بھی نذر آتش کردیا اور فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ سائٹ تھانہ کوٹری کے قریب پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعداد میں سائٹ تھانے پہنچ گئے اور ملزمان کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اپنے امیدوار کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں