ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی، انتہائی حیران کن خبر آ گئی

ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی، انتہائی حیران کن خبر آ گئی
ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی، انتہائی حیران کن خبر آ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر آصف علی ڈھڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی وقت نیوز کے مطابق ن لیگ نے جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے آصف علی ڈھڈی کو ٹکٹ بھی جاری کر دیاہے ۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں جبکہ الیکشن مہم کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /جھنگ