3روز قبل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

3روز قبل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) بی آر بی نہر میں 3روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 19 سالہ حیدر علی کی لاش ملی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حیدر علی کی لاش تین دن بعد برکی کے علاقہ سے ریسکیو نے تلاش کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ اہلخانہ کے مطابق حیدر علی فیکٹری میں کام کرنے والے دوستوں نے نہر پر جمعہ کے روز نہانے گیا جہاں انہوں نے سے دھکا دے کر مار دیا۔

مزید :

علاقائی -