کوٹ لکھپت پولیس نے فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

کوٹ لکھپت پولیس نے فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی،فراڈ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم گل انور کو گرفتار کر لیا۔ نجی کمپنی کے سٹور کیپر ملزم انور گل نے جعلی بل تیار کر کے کمپنی کیساتھ بھاری رقم کا فراڈ کیا تھا۔اشتہاری ملزم انور گل ڈیڑھ سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -