چوری شدہ گاڑی مالک کے سپرد

چوری شدہ گاڑی مالک کے سپرد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پویس اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز کی کارروائی،ڈی ایس پی AVLSسول لائنز نے چوری شدہ گاڑی برآمد کر کے اصل مالک کے سپرد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شہری محمد ابراہیم کی کارجنوری 2020میں چوبرجی کے علاقے سے چوری ہوگئی تھی۔ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف عاصم افتخار کا چوری شدہ گاڑی کی برآمد کر کے ان کے حوالے کر دی۔

اس موقع پرشہری محمد ابراہیم کا چوری شدہ گاڑی برآمد کرنے پر پولیس ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

مزید :

علاقائی -