مفت اے سی ٹھیک نہ کرنے پر مکینک کیخلاف مقدمہ درج

مفت اے سی ٹھیک نہ کرنے پر مکینک کیخلاف مقدمہ درج

  

کرائم رپورٹر) مصری شاہ پولیس نے پرانے اے سی ٹھیک کرنے والے کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج لیا۔عبدالرشید شادباغ کے علاقے میں اے سی ریپئرنگ کا کام کرتا ہے۔ مصری شاہ تھانے کے اہلکاروں نے مفت اے سی کا مطالبہ کیا، انکار پر ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ میں لکھا گیا کہ عبدالرشید روڈ پر اسلحہ کے ساتھ پکڑا گیا۔

لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹے مقدمے کا پول کھول دیا۔ عبدالرشید نے جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی ڈسپلن کو درخواست دے دی جس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -