کرداروں سے انصاف کرنے کی کوشش کرتی ہوں،زارا

کرداروں سے انصاف کرنے کی کوشش کرتی ہوں،زارا

  

لاہور (فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پزیرائی ملی ہے اور مجھے اس بات کی بہت زیادہ خوشی ہے اس طر ح سے مجھ میں مزید بہتر کام کرنے کاجذبہ پیدا ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ میں اس وقت بھی کئی پراجیکٹس میں اہم کردار ادا کررہی ہوں اور امید ہے کہ جس طرح سے میرے کام کو پسند کیا گیا ہے اسی طرح سے مستقبل میں بھی پسند کیاجائے گا کیونکہ میں نے اپنے کرداروں سے انصاف کرنے کی کوشش کی ہے۔

مزید :

کلچر -