ریما خان نے ریمبو کے گھر بنائی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ریما خان نے ریمبو کے گھر بنائی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے ریمبو کے گھر میں بنائی گئی اپنی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ انہوں نے پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ گزشتہ سال ریمبو کے گھر ڈنر پارٹی کی تصویر ہے اور یہ وقت کتنا اچھا تھا۔تصویر میں ریمبو، صاحبہ، ریما خان، وارث شاہ،وارث بیگ اور دیگر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اچھا وقت دوبارہ ضرور آئے گا اور اس کے لئے ہم سب کو امید رکھنے کی ضرورت ہے جلد ہی مشکل وقت گزر جائے گا۔

مزید :

کلچر -