گلوکاراقبال بیگ پوری کا گانے”مبارکاں“کوسوشل میڈیا پر ریلیز

گلوکاراقبال بیگ پوری کا گانے”مبارکاں“کوسوشل میڈیا پر ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)مشہورزمانہ گیت”تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل توں گھربیٹھی گل کرلئیں“کوگاکرملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکاراقبال بیگ پوری کا گانے”مبارکاں“کوسوشل میڈیا پر ریلیزکردیا گیا ہے،اس گانے کی شاعری ایس ایم صابرنے لکھی ہے،میوزک مظہرجمیل ان پڑھ نے مرتب کیا ہے،اس گانے کی ریکارڈنگ ندیم اسٹوڈیوالہ آبادمیں کی گئی ہے،اقبال بیگ پوری کے اس گانے کو سوشل میڈیا پر پریمی اسٹوڈیونے ریلیزکیا ہے۔

،ایک ملاقات کے دوران گلوکاراقبال بیگ پوری نے بتایا کہ گانا ”مبارکاں“عوام کوضرورپسندآئے گا،گانے کواب تک ہزاروں کی تعدادمیں لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -