پاکستان میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ، سارہ منصور

پاکستان میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ، سارہ منصور

  

اسلام آباد (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس سٹار اور پاکستان نمبر ون خاتون کھلاڑی سارہ منصور نے کہا ہے کہ ملک میں ٹینس کے کھیل کی ترقی کے لئے گراس روٹ سطح پر توجہ ضرورت ہے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ٹیلنٹ کو بروئے کار لانے کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -