لیورپول کی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں

لیورپول کی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پئیر ہیڈ(آئی این پی)لیورپول فٹبال کلب کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔لیورپول میں پئیر ہیڈ کے مقام پر نامعلوم شخص نے سرکاری عمارت پر پٹاخہ پھینکا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی۔