کراچی میں شہید ہونے والے بہادر جوانو ں کو قوم سلام پیش کرتی ہے

کراچی میں شہید ہونے والے بہادر جوانو ں کو قوم سلام پیش کرتی ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ہم عوام پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین امجد چوہدری اور وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے میں سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں جام شہادت نوش کرنے پر پوری قوم بہادری سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے سٹاک ایکسچینج کو نشانہ بنا کر ملکی معیشت کو غیر محفوظ بنانا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -