یو بی جی گروپ چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،وقار میاں

یو بی جی گروپ چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،وقار میاں

  

لاہور(سٹی پورٹر) پولٹیکل ایڈوائزر چیف کوآرڈینٹرافتخار علی ملک، صدرانجمن تاجران آٹو پارٹس مارکیٹ وقاراحمد میاں نے واٹس ایپ گروپ پر بعض عناصر کی جانب سے یو بی جی گروپ کو چھوڑنے کے حوالے سے دی جانے والی گمراہ کو گمراہ کن اور بے بنیاد خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گنتی کے چند لوگ یونائیٹڈ بزنس گروپ سے خائف ہیں یہ عناصر میرے اور ایس ایم منیر کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

لیکن انہیں اپنے اس ناپاک عزائم میں کامیابی نہیں مل سکے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -