سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ناصر سلمان

سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ناصر سلمان

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے ترجمان ناصر سلمان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ افسوسناک ہے، دہشتگرد کے ماسٹر مائنڈ کا قلع قمع کرنے تک سیکیورٹی فورسز چین سے بیٹھیں گے، حملے کو ناکام بنانے والی فورسز اور نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دہشتگردوں کو عبرت کا نشان بنا دینگے، بزدلانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچا دیا، وطن عزیز کے خلاف ناپاک عزائم رکھنے والے دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچیں گے، ناصر سلمان کا حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -