لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقہ مشکل ترین دو ر سے گزر رہا ہے

لاک ڈاؤن سے کاروباری طبقہ مشکل ترین دو ر سے گزر رہا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسویسی ایشن لاہور کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان اور صدر رانا ندیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کاروباری بندشوں کے باعث کاروباری طبقہ شدید ترین مشکل دو ر سے گزر رہا ہے۔ متوسط طبقے کے معاشی حالات نہایت دگرگوں ہیں حکومت کو ایسے حالات میں چاہئے کہ عوام الناس کو ریلیف دیں اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ فی الفور واپس لیں کیونکہ موجودہ کورونا کی صورتحال میں مہنگائی میں اضافہ کا بوجچھ نہیں اٹھا سکتے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -