جماعت اسلامی رہنماؤں کا ملک شاہد اسلم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جماعت اسلامی رہنماؤں کا ملک شاہد اسلم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر)سابق رکن جماعت ملک محمد اسلم (مرحوم) کی اہلیہ اور نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہداسلم کی والدہ کی وفات پر امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹرذکر اللہ مجاہد، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور انجینئر اخلاق احمد، نائب امراء جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری، شاہد اسلم ملک، اظہر بلال، افتخار احمد چوہدری، ڈپٹی سیکرٹریز جنرل جماعت اسلامی لاہور چوہدری محمود الاحد، عبدالعزیزعابد،مرزا عبدالرشید، عبدالحفیظ اعوان، عمر شہباز، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور اے ڈی کاشف نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل سے عطاء کرے۔مرحومہ کی نمازجنازہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دارالہدیٰ ماڈل میں پڑھائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -