وزیراعظم ملک لوٹنے والے مافیا کے خلافنبردآزما ہیں،عادل حفیظ

وزیراعظم ملک لوٹنے والے مافیا کے خلافنبردآزما ہیں،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان گزشتہ کئی دہائیوں سے ملک وقوم کو لوٹنے والے مافیا کے خلاف نبردآزما ہیں۔ غریب عوام کا استحصال کرنے اور خود ساختہ مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت ملک میں شفاف اور بے لاگ احتساب کے ذریعے تبدیلی لے کر آئی ہے۔ انشااللہ ملک وقوم جلد بحرانوں سے نجات حاصل کرکے خوشحالی وترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -