پیرا میڈکس وفد کا طارق بسرا کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرا میڈکس وفد کا طارق بسرا کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(پ ر)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی صوبائی صدر محمد تنویر بھٹی کی قیادت میں فیصل آباد کا دورہ، وفد میں ضلع صدر لاہور محمد ارشد بٹ، چودھری وسیم، بابر گل، مرزا شہباز، حافظ سجاد، خالد اعمانوئیل، ریاض، رفیق مسیح، اسلم معراج، عاطف، زمان سمیت ساہیوال، اوکاڑہ اور دیپالپور سے امجد، احمد یار وٹو، عاصم و دیگر شامل تھے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پیرا میڈیکس کے صدر پرویز بسرا کی وفات پر انکے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں صوبائی چیئرمین پیرا میڈیکل سٹاف کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر لاہور سمیت ساہیوال، اوکاڑہ، دیپالپور سے بھی پیرا میڈیکل سٹاف کے ممبران اور عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -