تاجر رہنما عبدالودود علوی کے والد چودھری عطاء اللہ سپرد خاک

تاجر رہنما عبدالودود علوی کے والد چودھری عطاء اللہ سپرد خاک

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)لاہور کے معروف تاجر رہنما عبد الودود علوی،عبد الرؤف علوی،عبد القدوس علوی کے والد محترم سابق ہیڈ ماسٹر چودھری عطاء اللہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ مرغزار کالونی ملتان روڈ میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں چیمبر آف کامرس لاہور کے نامور عہدیداروں سمیت بزنس فورم جماعت اسلامی,جے آئی یوتھ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی بڑی تعداد نے بھرپور تعداد میں شرکت کی،مرحوم کو مرغزار کالونی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ برائے عبد الودود علوی،0300.8441129

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -