پٹرولیم اضافہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان لے کر آئے گا،عبدالمتین

پٹرولیم اضافہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان لے کر آئے گا،عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرزایسویسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان لے کر آئے گا۔ کرونا وائر س سے مسدود کاروباری حالات سے عوام الناس پہلے ہی شدید ترین مشکلات سے دوچار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مزید مسائل میں اضافہ کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -