چیف لیسکو کی آن لائن کھلی کچہری

چیف لیسکو کی آن لائن کھلی کچہری

  

لاہور(پ ر)صارفین کی سہولت کے لئے لیسکوریجن میں ای- کچہریوں کا انعقاد کامیابی سے جاری ہے،چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ ہیڈ آفس میں اپنی ٹیم کے ہمراہ آج فیس بک پیج پر عوام کی شکایات الیکٹرانک کچہری کے ذریعے سنیں گے۔ترجمان لیسکوکے مطابق تمام سرکلز کے ایس ایز بھی آن ویڈیو ہوں گے،ای کچہریاں وزیراعظم پاکستان اور وزارت توانائی کی خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہیں۔

، صارفین بجلی اپنے گھر یا دفتر میں بیٹھ کر بجلی سے متعلقہ اپنے مسائل باآسانی متعلقہ حکام تک پہنچا سکیں گے۔

اور ان کی شکایات کا ازالہ لیسکو دفاتر میں آئے بغیر ہی ممکن ہو جائے گا۔ترجمان لیسکو

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -