برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے258روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 178روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت120روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -