ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

    ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

  

ٹوکیو (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں پیر کو مندی کا رجحان رہا اور حصص کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران نکی 225 انڈیکس 517.04 پوائنٹس (2.30 فیصد) کی کمی سے 21995.04 کی سطح پر آ گیا۔

جبکہ ٹاپکس انڈیکس 28.15 پوائنٹس (1.78 فیصد) کی گراوٹ سے 1549.22 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -