ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں مندا

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں مندا

  

ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ہی حصص کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ہینگ سینگ انڈیکس 1.59 فیصد (390.30) پوائنٹس کی کمی سے 24159.63 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

چینی سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان رہا اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 6.47پوائنٹس (0.22 فیصد) کی کمی سے 2973.08 اور شین ژن کمپوزٹ انڈیکس 0.26 فیصد کی کمی سے 1942.76 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -