برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

آپ کی جو بھی پریشانی ہے ان شاء اللہ وہ عارضی ثابت ہوگی۔ صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے فکر مند نہ ہوں۔ جو بُرا وقت تھا وہ اب ٹل چکا ہے اب اچھا ہی ہوگا۔

مزید :

کامرس -