رینٹل پاور ریفرنس، راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

  رینٹل پاور ریفرنس، راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا ...

  

اسلام آباد (این این آئی)پیراں غائب رینٹل پاور ریفرنس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخرکر دیا گیا،احتساب عدالت (آج) منگل کو راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے،گزشتہ سماعت پر عدالت فیصلہ سنانے کی تاریخ مقرر کی تھی۔

رینٹل پاور ریفرنس

مزید :

صفحہ اول -