وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤشکیل کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤشکیل کے انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤشکیل کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -