آج کورونا سے محفوظ ممالک کی فہرست تیار ہو جائے گی،یورپی یونین

آج کورونا سے محفوظ ممالک کی فہرست تیار ہو جائے گی،یورپی یونین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی وزیر خارجہ ارانچا گونزالاز لیا نے کہاہے کہ یورپی یونین ممالک میں سفر کے لیے کورونا وائرس سے محفوظ ممالک کی فہرست منگل تک تیار ہو جائے گی۔انھوں نے مقامی ریڈیو کو بتایا کہ بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد، یورپی یونین کے عہدیداروں نے 15 ممالک کی ایک فہرست تیار کی ہے جہاں سے آنے والے مسافروں کے لیے سرحدیں کھولنا محفوظ ہیں۔
یورپی یونین

مزید :

صفحہ آخر -