مسلم لیگ (ن)پنجاب حکومت کی کارکردگی پرآج وائٹ پیپر جاری کرے گی

  مسلم لیگ (ن)پنجاب حکومت کی کارکردگی پرآج وائٹ پیپر جاری کرے گی

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے آج (منگل) کے رو ز وائٹ پیپر جاری کرے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا محمد اقبال، سابق ڈپٹی سپیکر رانا مشہود،ملک محمد احمد خان، عطا اللہ تارڑ، سید حسن مرتضی، چوہدری اقبال گجر اور عظمی بخاری پریس کانفرنس میں وائٹ پیپلر جاری کریں گے۔

وائٹ پیپر

مزید :

صفحہ آخر -