حج آرگنائزر غلام مرشد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج اعجاز احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

حج آرگنائزر غلام مرشد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج اعجاز احمد کی والدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر غلام مرشد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد اعجاز احمد کی والدہ محترمہ میانی صاحب قبرستان لاہور میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں حج آرگنائزر کی بڑی تعداد سمیت معززین علاقہ کی شرکت،ہوپ کے چیئرمین شاہد رفیق،سابق چیئرمین حاجی مقبول احمد نے محمد اعجاز احمد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -