آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیم کیلئے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

  آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیم کیلئے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

  

کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔مشتاق مہر نے پولیس کو عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاباش دیتے ہوئے آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

انعام اعلان

مزید :

صفحہ آخر -