جماعت غرباء اہلحدیث کا منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

    جماعت غرباء اہلحدیث کا منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت غربااہلحدیث کے رہنماؤں کی سیدمنور حسن کی نمازجنازہ میں شرکت امیر جماعت غربااہلحدیث پاکستانمولاناعبدالرحمن سلفی علماورہنماں کا گہرے دکھ کااظہار نائب امیرجماعت غربااہلحدیث پاکستان مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی،علامہ ڈاکٹر عامرعبداللہ محمدی،حشمت اللہ صدیقی، عمران ودیگرنے سابق امیرجماعت اسلامی سیدمنورحسن سیدمنورحسن کی نمازجنازہ میں شرکت کی اورجماعت غربااہلحدیث کی جانب سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدمنورحسن قافلہ حق کے ایک جرت مند قائد تھے اسلام کی بالادستی ونظام مصطفے ﷺ کیقیام کی جدوجہد میں ان کاکردار مشکل راہ ہے انکی دینی وسیاسی خدمات لائق تحسین ہیں دعاھے کہ اللہ تعالی مرحوم کی خدمات کو قبول فرما یامیر جماعت غربااہلحدیث پاکستان ورئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولاناعبدالرحمن سلفی، مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی، علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی، مولانامفتی انس مدنی، مولانااسحاق شاہد، حشمت اللہ صدیقی،عمران احمدسلفی،فیصل سلفی، قاضی عبدالسمیع ودیگر نے سابق امیر جماعت اسلامی عظیم رہنما سید منورحسن مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ممتاعالم دین مفکر اسلام مولاناعبدالرحمن عظیم کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہار کرتے ہوے کہاھے کہ قحط الرجال کے اس دور میں دینی علماورہنماں واہل علم کااٹھ جانا پوری امت مسلمہ کیلئے صدمہ کاباعث ہے علماورہنماں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومین کی دینی وعلمی خدمات کو قبول فرماے اور انہیں اپنے جوار رحمت جگہ دے

مزید :

صفحہ آخر -