وزیر اعظم عمران خان سے عشائیے میں ایم این اے اورنگزیب کھچی کی ملاقات

  وزیر اعظم عمران خان سے عشائیے میں ایم این اے اورنگزیب کھچی کی ملاقات

  

میلسی(سپیشل رپورٹر)میلسی کے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی نے گذشتہ شب وزیر اعظم (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے دوران ان سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ این اے 165 کے مسائل سے آگاہ کیا اور وزیر اعظم کو بجٹ کے حوالے سے زرعی شعبہ کیلئے اپنی تجاویز بھی پیش کیں اس موقع پر قومی اسمبلی میں چیف وہیپ ملک محمد عامر ڈوگر بھی ہمراہ تھے۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -