دفعہ144کی خلاف ورزی پر 24افراد کیخلاف مقدمہ درج

دفعہ144کی خلاف ورزی پر 24افراد کیخلاف مقدمہ درج

  

ملتان (وقائع نگار) پولیس نے دفعہ 144خلاف ورزی کرنے اور انفیکشن پھیلانے کے الزام میں 24افراد کے (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیل کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں کاررائیاں تیز کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درا?مد نہ کرتے ہوئے ملزم عباس، عرفان، فہد احمد، محمد اکمل، محمد اقبال، محمد عرفان، محمد اشرف، عدنان، غلام مصطفی، سرور، زاہد اقبال، سکندر، حیدر علی،عمیر احمد، ارسلان، محمد اختر، محمد اظہر، سیف الرحمن، محمد شکیل، محمد نادر، فرحان احمد، تنویر اسلم، محمد نعمان اورمحمد شہباز کو قابو کیا جو اپنی دوکانیں کھول کر عوام کا رش کئے ہوئے تھے اور حکومت پنجاب کی جاری کردی ایس او پیز عمل درا?مد نہ کررہے تھے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -