مردان میں خاتون سمیت 2 افراد کرونا سے جاں بحق
مردان (بیورورپورٹ) مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے خاتون سمیت 2افرادکورونا وباء سے جان بحق ہوگئے جس سے اب تک جان بحق افراد کی تعداد56ہوگئی جبکہ 11پازیٹیو کیسیزسے مریضوں کی تعداد1074ہوگئی جبکہ 49نیگیٹو کیسسزبھی رپورٹ ہوئے جس سے اب تک نیگییٹو کیسسز کی تعداد3063ہوگئی۔