احساس سینٹر میں پولیس کا میاں،بیوی پر تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

  احساس سینٹر میں پولیس کا میاں،بیوی پر تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی) احساس سینٹر پر میاں بیوی پر تشدد،دھکے دے کر با ہر نکال دیا،پو لیس کا نسٹیبل اور سکول ٹیچر ملوث ہے عوام کا شدید احتجاج،تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ نصیردی وا ہن بستی غو ثیہ کا لو نی کے رہا ئشی محمد طارق،شمشاد ما ئی میاں بیوی گرلز کا لج میں (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
امداد کے 12ہزار لینے گئے تو ان کو وہاں پر تعینات پو لیس کانسٹیبل تیمور اور فو کل پرسن سکول ٹیچرشہزاد نے دھکے دے کر با ہر نکا لنے کی کو شش کی جس پر انہوں ے احتجاج کیا تو انہوں نے ان کو پکڑ کر تشدد کا نشا نہ بنا یا اور دے دے کر با ہر نکال دیا جس پر موقعہ موجود افراد نے 15پر کال کر دی میاں بیوی نے بتا یا کہ من پسند افراد کو اندر جا نے کی اجازت دی جا رہی ہے اگر کو ئی دوسرا جا نے کی کو شش کرے تو اس کو تشدد کر کے نکال دیتے ہیں ڈی پی او اس کا نوٹس لیں اور کا روا ئی کر یں 15پر کال کے بعد پو لیس کی نفری پہنچ گئی کا نسٹیبل تیموراور سکول ٹیچر شہزاد نے بتا یا کہ ان کو با ہر نکال رہے تھے سیڑ ھیوں سے گرنے سے چوٹ آ ئی ہو گی۔
احساس سینٹر