پبی‘ کم وزن روٹی پر سرکاری نرخمانے کیخلاف ورزی پر 3 گرفتار

  پبی‘ کم وزن روٹی پر سرکاری نرخمانے کیخلاف ورزی پر 3 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے تارو جبہ اور سٹیشن بازار اور ملحقہ میں کاروئیاں کی پولیھین بیگز کے استعما ل کم وزن روٹی, اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی پر مجموعی طور پر 03 افراد کو جیل بھیج دیا گیا ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب نور ولی خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے ایس او پیز کی خلا ف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 06 افراد گرفتار کر کے سیل کر دیا۔ارو جبہ اور سٹیشن بازار اور ملحقہ بازار چیکنگ کے دوران گرانفروشوں, کم وزن روٹی, اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی پر مجموعی طور پر 03 افراد کو جیل بھیج دیا گیااسی طرح کم گیج والے پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پیٹرول پمپس کئی کو وارنینگز جاری کر دیئے مزید پولیھتین بیگز کے استعمال پر متعدد دکانوں کو وارنیگز جاری کیں اور 05 کلو بیگز ضبط کر دئیے۔