سرائے نورنگ‘ بس اور ٹرک میں تصادم‘ ڈرائیور جاں بحق 3 زخمی

  سرائے نورنگ‘ بس اور ٹرک میں تصادم‘ ڈرائیور جاں بحق 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چارسدہ (بیو رو رپورٹ) سردریاب چیک پوسٹ کے قریب پولیس کا مشکوک موٹر کار پر فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو راہگیر بچے زخمی۔ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ چارسدہ کے حدود سردریاب چیک کے قریب پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کی۔ نہ رکنے پر پولیس اہلکاروں نے موٹر کار پر فائرنگ کھول دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو راہگیر بچے مدثر ولد عبید اللہ اور نعیم اللہ ولد وزیر حسین ساکنان گلشن آبا زخمی ہو گئے جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا۔مشکوک موٹرکار سوار گاڑی بھگا کر فرار ہو گئے۔ ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے سردریاب چیک پوسٹ کا تمام عملہ معطل کردیا۔