حاجی شمشیر خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

حاجی شمشیر خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن یو سی بام خیل کے صدر حاجی شمشیر خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع بام خیل میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ علی شیر خان کی بھابھی،حاجی شیرین خان کی بہو جب کہ ظہور خان اور کریم خان کی والدہ تھیں مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ موضع بام خیل میں ادا کی جائے گی۔