ہنگو‘ بدقماش عناصر کیخلاف کارروائی جاری‘ 43 گرفتار‘ اسلحہ و کارتوس برآمد

  ہنگو‘ بدقماش عناصر کیخلاف کارروائی جاری‘ 43 گرفتار‘ اسلحہ و کارتوس برآمد

  

ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگوپولیس کی روزانہ کی بنیادپرجرائم پیشہ افراداورمجرمان اشتہاریوں کیخلاف کاروائیاں.ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوشاہداحمدخان کی خصوصی ہدایات پر اورڈی ایس پیزکی قیادت میں گزشتہ تین دنوں کیدوران مختلف کاروائیوں میں ضلع ہنگومیں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوزنے پولیس نفری کے ہمراہ مخلتف مقامات پرجرائم پیشہ افرادکے خلاف بھرپورکاروائیاں کرکے ذیل گرفتاریاں اوربرامدگی عمل میں لائی ہے.تھانہ سٹی،صدر،دوابہ اورٹل پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے مطلوب06مجرمان اشتہاریوں اوردومنشیات فروشوں ں سمیت37جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے.گرفتارملزمان کے قبضے سے04کلاشنکوف،07بندوق09پستول،1279مختلف بورکیکارتوس'18چارجرز،4305گرام چرس برامدکرلی گئی ہے۔نیشنل ایکشن پلان پرعملددرامدیقینی بناتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں سمیت 09ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے02کلاشنکوف،03بندوق،03پستول،1048مختلف بورکے کارتوس،2295گرام چرس برامدکرلی۔جبکہ صدرپولیس نے07جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے04بندوق،03پستول، 133مختلف بورکیکارتوس برامدکرلئے.اسی طرح دوابہ پولیس نے 04مجرم اشتہاریوں سمیت06ملزمان کوگرفتارکرکیانان کے قبضے سے02کلاشنکوف،01پستول اور85مختلف بورکیکارتوس برامدکرلئے۔جبکہ تھانہ ٹل پولیس نے02 مجرم اشتہاریوں اورمنشیات فروش سمیت 15ملزمان گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک پستول،13کارتوس،1670گرام چرس برامدکرلی.ڈسٹرکٹ پولیس افیسرشاہداحمدخان کے مطابق جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکاپیچھاجاری رکھاجائیگا۔قانون شکن عناصرکیخلاف پولیس کیحوصلیبلندہیں اورقانون ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ اہنی ہاتھوں سینمٹاجائیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -