دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے پاکستان کے بہادر بیٹوں کو سلام، مریم نواز

دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے پاکستان کے بہادر بیٹوں کو سلام، مریم نواز

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بہادر بیٹوں کو سلام جنہوں نے دہشتگردی کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ حملہ تباہ کن ہو سکتا تھا مگر ہمارے جوانوں نے بر وقت کاروائی کی،منصوبے کے تحت حملہ کیا گیا جو انتہائی پریشان کن ہے۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -