وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹرین کے اعزاز میں عشائیہ
ٹانک(نمائندہ خصوصی)گزشتہ رات وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹرین کی اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں کٹیر تعداد میں ممبران قومی اسمبلی سمیت وفاقی وزاراء نے شرکت کی، تعرفی ملاقات میں ممبر قومی اسمبلی سیف الرحمان محسود نے جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کو درپیش مسائل کے متعلق وزیر اعظم کو تفصیل سے آگاہ کیا، جس پر وزیر اعظم نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے پرسنل سیکٹری کو محسود قبائل کے مسلے مسائل حل کرنے کی احکامات جاری کیئے جس پر ایم این اے سیف الرحمان محسود نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔