چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی گلگت بلتستان کی اطلاعات سیکریٹری سعدیہ دانش سے تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی گلگت بلتستان کی اطلاعات سیکریٹری سعدیہ دانش سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو بلاول بھٹو زرداری نے سعدیہ دانش سے ان کے چچا محمد شریف کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے
بلاول تعزیت