ایف آئی اے نے فراڈ میں ملوث تین غیر ملکی ملزمان کوگرفتار کر لیا
لاہور(این این آئی)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے فراڈ کیس میں ملوث تین غیرملکی ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے خلاف فیصل نام شہری نے درخواست دے رکھی تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے فیصل کو انعامی رقم کا جھانسہ دے کر 15لاکھ روپے بٹورے تھے،نائجیرین باشندوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر د ی گئی۔
ایف آئی اے